ایپلیکیشن ہوسٹنگ
نیٹ سول آن لائن آپ کے کاروباری تسلسل کو یقینی بنانے کے لیے ایپلیکیشن ہوسٹنگ کی
24/7 دستیابی پیش کرتا ہے۔ آپ کی ایپلیکیشن کی نوعیت کے مطابق اسے خاص یا ہائبرڈ (hybrid)ماحول
میں تعینات کیا جا سکتا ہے۔ اس عمل میں کلائنٹ کے آئی ٹی ایڈمنسٹریٹر کے لیے OS انٹرفیس
کی فراہمی بھی شامل ہوتی ہے تاکہ وہ با آسانی سسٹم کو کنٹرول کر سکیں۔