ہماری مہارت سے فائدہ اٹھا کر آپ بھی اپنے کاروبار کو انڈسٹری کے مضبوط ترین اور تیزی سے ترقی کرنے والے کاروباروں میں شامل کر سکتے ہیں۔
ہم ہر قسم کے کاروبار کے لیے بروقت کاروباری حل فراہم کرتے ہیں۔ اپنا حل تلاش کریں اور کامیابی کی سیڑھی پر گامزن ہوجائیں۔
کاروباری ERP / مصنوعات / دکان / کمپنی مینجمنٹ
موبائل مینوفیکچررز کے لیے ڈیوائس کی شناخت، رجسٹریشن اور بلاکنگ سسٹم
ہیومن ریسورس مینجمنٹ
انوینٹری کنٹرول اور انوینٹری مینجمنٹ سسٹم
ریئل اسٹیٹ مینجمنٹ سافٹ ویئر
اسکول مینجمنٹ سسٹم
لائبریری مینجمنٹ سسٹم
ریسٹورانٹ مینجمنٹ سافٹ ویئر
سپر اسٹور مینجمنٹ سسٹم
پلاٹ بیلٹنگ سسٹم
ای کامرس شاپنگ کارٹ سسٹم
ہسپتال مینجمنٹ سسٹم
ریہابلٹیشن مینجمنٹ سسٹم
الیکٹرانک میڈیکل ریکارڈ
کلینک مینجمنٹ سسٹم
الیکٹرانک ہیلتھ ریکارڈ
ہماری اصل طاقت ہمارے ماہر سافٹ ویئر ڈویلپر، سپورٹ انجینئر، اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ ٹیم ہے جو ہر کسٹمر کو ڈیجیٹل اور جدید ٹیکنالوجی کے معاملات میں رہنمائی اور ان کے مسائل کے حل فراہم کرتی ہے۔ ہمارے پاس انٹرپرائز ایپلیکیشن سروسز، ڈیٹا اینالیٹکس اور آٹومیشن سلوشنز وغیرہ میں گہری مہارت ہے۔
Netsol Onlineگاہکوں کی ضروریات کو ہمیشہ مقدم رکھتا ہے اور ان کے لئے ہر قسم کے جدید ترین سافٹ ویئر ڈیزائن اور تیار کرتا ہے۔
ہم آپ کی ضروریات کے مطابق آپ کے کاروباری کاموں کو خودکار بنانے کے لیے کسی بھی قسم کا سافٹ ویئر حل تیار کر سکتے ہیں۔ ہماری طاقت آپ کی ضروریات کے مطابق سافٹ ویئر بنانا ہے۔
ایک ویب سائٹ آپ کی کاروباری شناخت کی نمائندگی کر سکتی ہے ہم اسے آپ کے کاروباری مقصد کے مطابق کم قیمت پر اور دیگر کمپنیوں سے بہتر بنا سکتے ہیں۔
چاہے آپ کو گوگل ایپ سٹور کی ایپلیکیشن چاہئے ہو یا ایپل اسٹور کی، ہم آپ کو بہترین قیمت پر تیار کرکے دے سکتے ہیں۔
ہمارے پاس ریڈی میڈ ای کامرس سافٹ ویئر سلوشنز ہیں اور ساتھ ہی آپ کی ضروریات کے مطابق بھی ای کامرس سلوشن تیار کرتے ہیں۔
ہم بلاگز، مضامین، آن لائن خبریں وغیرہ شائع کرنے کے لیے پلیٹ فارم بھی تیار کرکے دیتے ہیں اور پھر اس ویب سائٹ کی مارکیٹنگ کے لئے SEO کے موافق مواد کے انتظام میں بھی رہنمائی کرتے ہیں ۔